ابنا: بھارت میں عام انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم عروج پر ہے، ایسے میں بی جے پی کے صدر راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں سے اعتماد کی بحالی کے لئے پارٹی کی جانب سے معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ راج ناتھ کا کہنا تھا کہ کبھی بھی دانستہ یا نادانستہ طور پرکوئی تکلیف ہوئی ہو تو وہ مسلمانوں سے سرجھکا کر معافی چاہتے ہیں۔
.......
/169